
Sohail Afridi - Urdu News
سہیل آفریدی ۔ متعلقہ خبریں
-
تعلیم ، تجربہ یا پارٹی سے وابستگی کسی طور پر بانی پی ٹی آئی کے انتخاب کا معیار نہیں رہا، شیر افضل مروت
جمعہ 10 اکتوبر 2025 - -
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں شہید سبطین حیدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جمعہ 10 اکتوبر 2025 - -
دنیا کی مایہ ناز کمپنیاں بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں ،وائس چیئرمین بلوچستان سرمایہ کار بورڈ
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
سموگ اورموسمیاتی تبدیلی مانیٹرنگ نظام کے مطابق آج لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح بلند رہی
رات کے اوقات میں بھی فضا مکمل طورپرصاف نہیں ہوسکی، درجہ حرارت میں کمی اور ہوا کی رفتار کم رہنے کے باعث آلودگی کے ذرات فضاء میں معلق رہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
علیمہ خانم کا علی امین کے استعفے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
گنڈاپور کی عدم اطمینان کارکردگی استعفے کی وجہ بنی، سہیل آفریدی کو دیکھیں گے وہ کس قدر انقلابی کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہر قانون فیصل چوہدری
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
وزیراعلیٰ کے پی کو جس طرح ہٹایا گیا، وہ صرف بادشاہت میں ممکن ہے،اکبر ایس بابر
منتخب وزیراعلیٰ تو چھوڑیں، چپڑاسی کو فارغ کرنے کا بھی کوئی قانونی طریقہ کار ہوتا ہے،بانی رکن پی ٹی آئی
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں متحرک ہوگئیں
اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اراکین اسمبلی کو پشاور میں رہنے کی ہدایت کردی
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
چینی میں 300 ارب روپے بناتے وقت ان میں کوئی اختلاف نہیں تھا کیونکہ دونوں کی قیادت کی شوگر ملز ہیں
جیبیں بھرنے پر یہ مستقبل میں بھی اکٹھے ہوں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی، ن لیگ اختلافات کو نورا کشتی قرار دے دیا
محمد علی جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
خیبر پختونخوا کی گھڑیاں موجودہ صورتحال میں الٹی سمت میں چل رہی ہیں، اختیار ولی خان
بانی چیئرمین اپنی سازشوں میں کامیاب ہو گئے تو اس رفتار میں مزید تیزی آئے گی، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر کی گفتگو
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
علی امین بارے پی ٹی آئی میں بحث ہو رہی تھی، لڑائی2،4مہینے پہلے سے شروع ہوئی ، قمر زمان کائرہ
سب کی رائے ہے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں کی سمجھ نہیں آتی،رہنماء پیپلزپارٹی کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
ڈیرہ اسماعیل خان ،شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی کوئٹہ میں نماز جنا ہ ادا کردی گئی
جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا انتخاب، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی ٹوٹنے کا خطرہ
جنید اکبر نے تمام ارکان اسمبلی کو ملک میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
خیبر پختونخوا میں نئی قیادت، پی ٹی آئی کے لیے کیا بدلے گا؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
علی امین گنڈاپور کے بعد بیرسٹر گوہر کی بھی چھٹی؟
تحریک انصاف کے ممکنہ نئے چئیرمین کا نام سامنے آ گیا، پارٹی میں کئی بڑی تبدیلیاں متوقع
محمد علی جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
ہماری تقریر نیشنل ٹی وی نہیں چلائی جاتی ،اسپیکر رولنگ دیں ، اسد قیصر
دہشت گرد واقعات میں ہونے والوں شہادتوں پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ملک کے لیے جانیں قربان کرنے والے بیٹے ہمارا فخر ہے، قومی اسمبلی میں خطاب
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
سینیٹ کا اجلاس شور شرابے اور اپوزیشن کے احتجاج کی نذر
پی ٹی آئی ارکان کا قائم مقام چیئرمین کے طرزِ عمل پر سخت احتجاج ،کارروائی وقفہ سوالات تک محدود رہی،(آج) تک ملتوی
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
پیپلزپارٹی دو کشتیوں کی سوار ہے، رات کو کباب شباب کھا کر پھر مک مکا کر لیا ہے
دونوں جماعتیں ایک ہی ہیں صرف عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں، میں نے تو کہا تھا کہ اگر پیپلزپارٹی سنجیدہ ہیں تو عدمِ اعتماد لائیں، ہم ساتھ دیں گے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
میجر سبطین حیدر کو نماز جنازہ کے بعد مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کوئٹہ میں سپرد خاک کردیاگیا،گورنر،وزیراعلیٰ ودیگر کی نماز جنازہ میں شرکت
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
یہ ہائبرڈ نظام کسی صورت نہیں چل سکتا، آئین قانون کی بالادستی ہوگی تو ملک چلے گا
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ملک کا نظام اس طرح چل سکتا ہے توغلط فہمی ہیں، 12 اکتوبر کے اجلاس میں جلسوں کا شیڈول اور جامع لائحۂ عمل پیش کریں گے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا
جمعرات 9 اکتوبر 2025 -
Latest News about Sohail Afridi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sohail Afridi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.